مئی 17, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

برطانوی گلوکار کا 40 سال قبل گایا گیا گانا کورونا سے پریشان لوگوں کے لئے نئی امید

گال گیڈٹ نے گانا شیئر کیا، ہالی ووڈ کے کئی ستارے گانے کا حصہ بن گئے۔

برطانوی گلوکار جان لینن کا چالیس سال قبل گایا گیا گانا ایماجن، کورونا سے پریشان لوگوں کو نئی امید دلانے لگا۔

گال گیڈٹ نے گانا شیئر کیا، ہالی ووڈ کے کئی ستارے گانے کا حصہ بن گئے۔ ونڈر ویمن نے انسٹاگرام پر ہالی ووڈ سیلبریٹیز کے گانا گانے کی ویڈیوز شئیر کیں۔

Gal Gadot نے بتایا کہ انہیں آئسولیشن میں چھ روز گزر گئے ہیں۔

ویڈیو میں natalie portman , mark ruffalo , amy adams سمیت کئی نامور فنکاروں نے حصہ لیا۔ مشہور یو ٹو بینڈ کے سنگر بونو نے اٹلی میں کورونا سے لڑتے شہریوں کے لیے خاص گانا ریلیز کر دیا۔

بونو نے اپنے بالکونی میں بھی گانے کے بول گا کر سوشل میڈیا پر شئیر کیے۔

%d bloggers like this: