برطانوی گلوکار جان لینن کا چالیس سال قبل گایا گیا گانا ایماجن، کورونا سے پریشان لوگوں کو نئی امید دلانے لگا۔
گال گیڈٹ نے گانا شیئر کیا، ہالی ووڈ کے کئی ستارے گانے کا حصہ بن گئے۔ ونڈر ویمن نے انسٹاگرام پر ہالی ووڈ سیلبریٹیز کے گانا گانے کی ویڈیوز شئیر کیں۔
Gal Gadot نے بتایا کہ انہیں آئسولیشن میں چھ روز گزر گئے ہیں۔
ویڈیو میں natalie portman , mark ruffalo , amy adams سمیت کئی نامور فنکاروں نے حصہ لیا۔ مشہور یو ٹو بینڈ کے سنگر بونو نے اٹلی میں کورونا سے لڑتے شہریوں کے لیے خاص گانا ریلیز کر دیا۔
بونو نے اپنے بالکونی میں بھی گانے کے بول گا کر سوشل میڈیا پر شئیر کیے۔
اے وی پڑھو
اُچ ڈھاندی ڈیکھ تے چھوراں وی وٹے مارے ہن۔۔۔|شہزاد عرفان
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو