برطانوی فوج کو کورونا سے نمٹنے کے لیے الرٹ کر دیا گیا،
برطانوی حکام نے 20 ہزار فوجیوں کو کورونا کے پھیلاو کو روکنے کے لیے مدد فراہم کرنے کا حکم جاری کر دیا ،،
برطانیہ میں کورونا وائرس کے کیسز دو ہزار چھ سو چوالیس ہو گئے ،
جبکہ لندن میں 900 کیسز کی تصدیق ہو چکی ہے،،
لندن شہر میں کورونا وائرس کے اثرات کو محدود رکھنے کی کوششوں کے تحت 40 انڈر گراؤنڈ ٹیوب سٹیشنز کو بند کیا جا رہا ہے۔
اے وی پڑھو
محبوب تابش دی درگھی نظم، پاݨی ست کھوئیں دا ||سعدیہ شکیل انجم لاشاری
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس