مئی 6, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سری لنکا نے کورونا کے پیش نظر انتخابات ملتوی کر دئیے

کورونا کے بڑھتے کیسز کو مد نظر رکھتے ہوئے الیکشن ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا

سری لنکا نے کورونا کے پیش نظر انتخابات ملتوی کر دئیے ،،

سری لنکا میں پارلیمانی انتخابات 25 اپریل کو ہونے تھے لیکن کورونا کے بڑھتے کیسز کو مد نظر رکھتے ہوئے الیکشن ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ،،

سری لنکا میں مہلک وائرس سے اب تک 50 لوگ متاثر ہو چکے ہیں ،

حکام نے دو ہفتوں سے سفری پابندیوں کے ساتھ ساتھ کچھ علاقوں میں کرفیو بھی نافذ کر رکھا ہے۔

%d bloggers like this: