سری لنکا نے کورونا کے پیش نظر انتخابات ملتوی کر دئیے ،،
سری لنکا میں پارلیمانی انتخابات 25 اپریل کو ہونے تھے لیکن کورونا کے بڑھتے کیسز کو مد نظر رکھتے ہوئے الیکشن ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ،،
سری لنکا میں مہلک وائرس سے اب تک 50 لوگ متاثر ہو چکے ہیں ،
حکام نے دو ہفتوں سے سفری پابندیوں کے ساتھ ساتھ کچھ علاقوں میں کرفیو بھی نافذ کر رکھا ہے۔
اے وی پڑھو
محبوب تابش دی درگھی نظم، پاݨی ست کھوئیں دا ||سعدیہ شکیل انجم لاشاری
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس