عالمی ادارہِ صحت کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق دنیا بھر کے 175 ممالک میں دو لاکھ انیس ہزار سے زائد افراد کورونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں
وہ دس ممالک جو کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں
جن میں چین سر فہرست ہے جس میں اب تک 81 ہزار افراد کورونا سے متاثر ہو چکے ہیں
چین کے بعد اٹلی جہاں کورونا کو کنٹرول کرنا مشکل ہوتا جا رہا ہے ،، اب تک 36 ہزار کے قریب افراد میں وائرس کی تشخیص ہو چکی ہے
تیسرے نمبر پر ایران ہے جہاں 17 ہزار 300 افراد مہلک وائرس کا شکار ہو چکے ہیں
اسپین میں یہ تعداد 15 ہزار کے قریب پہنچ چکی ہے
فرانس میں 9ہزار ، جنوبی کوریا میں 8ہزار 500، امریکا میں 9 ہزار 400 ، سوئزرلینڈ میں تین ہزار
ایک سو جبکہ برطانیہ میں یہ تعداد دو ہزار 600 سے تجاوز کر چکی ہے
اے وی پڑھو
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ
اسلم انصاری :ہک ہمہ دان عالم تے شاعر||رانا محبوب اختر
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور