رہنما پیپلز پارٹی ملک رمضان قادر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہیں لگتا ہے ایک سازش کے تحت کرونا وائریس کو ایران بارڈر سے ڈیرہ غازی خان امپورٹ کیا گیا ہے
ان کا کہنا تھا کہ اگر ڈیرہ غازی خان میں ایک بھی مقامی شخص کرونا سے متاثر ہوتا ہے ہوتا ہے یا خدانخواستہ کسی مقامی شخص کی موت واقعہ ہوتی ہے تو اس کی ذمہ داری وزیر اعلی عثمان بزدار اور وزیراعظم عمران خان کےسرہوگی کیونکہ
ایران سے لائے گئے زیرین سے پہلے ڈیرہ غازی خان اور پورا پاکستان اس بیماری سے پاک تھا
انہوں نے کہا کہ حکومت فی الفور جنگی بنیادوں پر ڈیرہ غازی میں کرونا سے لڑنے کے لئے سہولیات مہیا کرے ورنہ خدا نخواستہ ہم بہت بڑے انسانی المیے کا شکار ہوسکتے ہیں
پھر تاریخ وزیراعلی سردار عثمان بزدار اور عمران خان کو کبھی معاف نہیں کرے گی

اے وی پڑھو
🛑Daily Swail Baithak| Saraiki Wasson ich Flood 2025| Daily Swail
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
چُپات – کہاݨی ۔۔۔||وقاص قیصرانی بلوچ