پشاور: محکمہ صحت کی کورونا وائرس کے حوالے سے جاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صوبے میں اب تک 65مشتبہ کیسز رپورٹ ہوئے ، 33کیسز کلیئر قرار دیئے گئے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق پشاور میں 18مشتبہ کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ جن میں 14کلئیر ہیں۔
ڈی ٓائی خان سے 20مشتبہ کیسز رپورٹ ہوئے جن میں 15میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے ۔
مردان سے5،چارسدہ سے 2،لوئر دیر سے 1،ایبٹ آباد سے 6 مشتبہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
جبکہ صوابی سے 5،سوات سے 3باجوڑ سے 1اور ضلع کرم سے 2مشتبہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
خیبر پختو نخوا میں اب تک16افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ وائرس سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی ہے ۔
اے وی پڑھو
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
محبوب تابش دی درگھی نظم، پاݨی ست کھوئیں دا ||سعدیہ شکیل انجم لاشاری