لاہور: پنجاب یونیورسٹی کے ترجمان کے مطابق یونیورسٹی کے تمام شعبہ جات میں 23 مارچ سے آن لائن کلاسز ہوں گی ۔
پنجاب یونیورسٹی کے تمام شعبہ جات کے اساتذہ کلاس ٹائم ٹیبل کے مطابق گھر بیٹھ کر طلباء کو پڑھائیں گے
طلباء کی آن لائن کلاسز کیلئے سسٹم تیار کر لیا گیا ہے۔
یونیورسٹی کا ہر استاد اس سسٹم میں اپنی کلاس کے طلباء کی شمولیت کو یقینی بنائیں گے۔
وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی نے شعبہ آئی ٹی کو فوری طور پر ورچوئل کلاس رومز بنانے کی ہدایات کر دی ہے
اے وی پڑھو
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
محبوب تابش دی درگھی نظم، پاݨی ست کھوئیں دا ||سعدیہ شکیل انجم لاشاری