معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے عوام کو خبردار کیا ہے کہ کچھ نجی لیبارٹریاں کرونا کی تشخیص کا دعویٰ کر رہی ہیں ۔
لوگ محتاط رہیں کیونکہ ان میں سے متعدد لیبارٹریاں عوام کو گمراہ کر رہی ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ جو لیبارٹریاں کرونا تشخیص کے دعوے کر رہی ہیں ان کی معلومات حکومت اکٹھی کر رہی ہے ۔
اس وقت خبردار رہنے کی ضرورت ہے ۔
اے وی پڑھو
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
محبوب تابش دی درگھی نظم، پاݨی ست کھوئیں دا ||سعدیہ شکیل انجم لاشاری