قیمتوں کو کنٹرول کرنے کا غیر قانونی معاہدہ، فرانس نے آئی فون بنانے والی کمپنی ایپل پر2 کھرب روپے کا جرمانہ کر دیا ہے۔ یہ جرمانہ فرانس کی تاریخ کا سب سے بڑا جرمانہ ہے۔
امریکی کمپنی ایپل کے خلاف تحقیقات 2012 سے جاری تھیں جس سے ثابت ہوا کہ ایپل اور اس کے دو ہول سیل ڈیلرز کے درمیان قیمتوں کو کنٹرول کرنے کا غیر قانونی معاہدہ تھا۔
فرانس کی جانب سے بھاری جرمانے کے بعد ایپل کمپنی کا کہنا ہے کہ وہ فیصلے سے اتفاق نہیں کرتی اور اس کے خلاف اپیل دائر کی جائے گی۔
اے وی پڑھو
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا