نئی دلی : کوروناوائرس کے پیش نظر بھارت نے نئی سفری پابندیوں کا اعلان کردیا۔
متحدہ عرب امارات ، قطر، اومان ، کویت سے آنے والوں کو 14 دن قرنطینہ میں رہنا ہوگا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق یورپی یونین ممالک، ترکی، برطانیہ سے آنے والوں پر بھارت میں داخلے پر کل سے پابندی ہوگی۔
بھارت میں افغانستان ، فلپائن ، ملائیشیا سے آنے والوں پر بھی 31 مارچ تک پابندی عائدکر دی گئی ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق کورونا کے پیش نظر تاج محل سمیت دیگر یادگار ، میوزیم 31 مارچ تک بندرہیں گے۔
اے وی پڑھو
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
محبوب تابش دی درگھی نظم، پاݨی ست کھوئیں دا ||سعدیہ شکیل انجم لاشاری