مئی 6, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کوروناوائرس کے پیش نظر بھارت نے نئی سفری پابندیوں کا اعلان کردیا

بھارتی میڈیا کے مطابق  یورپی یونین ممالک، ترکی، برطانیہ سے آنے والوں پر بھارت میں داخلے پر کل سے پابندی ہوگی۔

نئی دلی : کوروناوائرس کے پیش نظر بھارت نے نئی سفری پابندیوں کا اعلان کردیا۔

متحدہ عرب امارات ، قطر، اومان ، کویت سے آنے والوں کو 14 دن قرنطینہ میں رہنا ہوگا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق  یورپی یونین ممالک، ترکی، برطانیہ سے آنے والوں پر بھارت میں داخلے پر کل سے پابندی ہوگی۔

بھارت میں افغانستان ، فلپائن ، ملائیشیا سے آنے والوں پر بھی 31 مارچ تک پابندی عائدکر دی گئی ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق کورونا کے پیش نظر تاج محل سمیت دیگر یادگار ، میوزیم 31 مارچ تک بندرہیں گے۔

%d bloggers like this: