دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پی ایس ایل فائیو کےبقیہ میچز ملتوی کردیے گئے

لاہور: پی ایس ایل فائیو کے سیمی فائنلز اور فائنل میچ ملتوی کرنے کا فیصلہ کرلیا گیاہے ۔

پی سی بی کے مطابق  پی ایس ایل فائیو منسوخ کرنے کا فیصلہ فرنچائز کی مشاورت کے بعد کیا گیا۔۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر کہا گیاہے کہ میچز کا شیڈول دوبارہ جاری کیا جائیگا۔

About The Author