دنیابھرمیں کوروناوائرس سےہلاکتوں کی تعداد7ہزار158ہوگئی
کوروناوائرس سے دنیا بھر میں متاثرہ افرادکی تعدادایک لاکھ82ہزار438ہوگئی
کوروناسےدنیابھرمیں79ہزار211افرادصحت یاب ہوچکےہیں
پاکستان میں کوروناوائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد186ہوگئی
چین میں کوروناوائرس سے ہلاکتوں کی تعداد3ہزار226ہوگئی
چین میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد80ہزار881ہوگئی
میں کوروناوائرس سے68ہزار688افراد صحت یاب
جرمنی میں کوروناوائرس سے17ہلاکتیں،7ہزار272متاثر
امریکہ میں کوروناوائرس سے86ہلاکتیں،4ہزار663متاثر
ایران میں کوروناوائرس سے853ہلاکتیں،14ہزار991متاثر
اٹلی میں کوروناوائرس سے2158ہلاکتیں،27ہزار980متاثر
اسپین میں کوروناوائرس سے342ہلاکتیں،9ہزار942متاثر
جرمنی میں کوروناوائرس سے17ہلاکتیں،7ہزار272متاثر
فرانس میں کوروناوائرس سے148ہلاکتیں،6ہزار633متاثر
برطانیہ میں کوروناوائرس سے55ہلاکتیں،ایک ہزار543متاثر
امریکی اداکار ادریس البا میں کرونا وائرس کی تشخیص
امریکی اداکار کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آگیا ،ادریس البا نے تصدیق کردی
ابھی کورونا کی علامات ظاہر نہیں ہوئیں خود کو آئیسولیٹ کرلیا، ادریس البا کا ویڈیو پیغام
اے وی پڑھو
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
محبوب تابش دی درگھی نظم، پاݨی ست کھوئیں دا ||سعدیہ شکیل انجم لاشاری