دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کورونا کے پھیلاؤ کا خدشہ، مسجد الاقصیٰ کو بند کر دیا گیا

محکمہ اوقاف فلسطین کے مطابق نماز کی ادائیگی مسجد الاقصیٰ کے صحن میں  جاری رہے گی۔

تفصیلات کے مطابق کورونا کے پھیلاؤ کے خدشہ کی وجہ سے مسجد الاقصیٰ کو بند  کر دیا گیاہے۔

مسجد الاقصیٰ جزوی طور پر تاحکم ثانی بند رہے گی۔

محکمہ اوقاف فلسطین کے مطابق نماز کی ادائیگی مسجد الاقصیٰ کے صحن میں  جاری رہے گی۔

یاد رہے کہ مسجد الاقصیٰ کے بند حصوں میں نماز ادا نہیں کی جائے گی۔

About The Author