دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی ہر دلعزیز جوڑی سجل علی اور احد رضا میر شادی کے بندھن میں بندھ گئے

شادی کی تقریب متحدہ عرب امارات میں ہوئی۔

اسلام آباد: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی ہر دلعزیز جوڑی سجل علی اور احد رضا میر شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔

شادی کی تقریب متحدہ عرب امارات میں ہوئی۔

شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

احد رضا میر اور سجل علی کی شادی پر مداحوں کی طرف سے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا ہے۔

About The Author