مئی 15, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

اداکار احد رضا میر اور سجل علی شادی کے بندھن میں بندھ گئے

شادی کی تقریب متحدہ عرب امارات میں ہوئی۔۔ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں

اداکار احد رضا میر اور سجل علی شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔

شادی کی تقریب متحدہ عرب امارات میں ہوئی۔۔ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

احد رضا میر اور سجل علی کی شادی پر مداحوں کی طرف سے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا۔

ہم ٹی وی کے شاہکار ڈرامہ یقین کا سفر میں سجل اور احد رضا میر کی جوڑی ہٹ رہی۔

احدرضا میر اور سجل علی ہم ٹی وی کے ڈرامہ، یہ دل میرا، میں میاں بیوی کے کردار میں جلوہ گر ہیں.

%d bloggers like this: