چوٹی (یونس گبول)رہنما پیپلز پارٹی ملک رمضان قادر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت وقت کیمکلز فیکٹریز میں جاں بحق چوٹی بالا کے پچتر افراد جوکہ ایک خاندان کے افراد تھے کو انصاف دے
ان کا کہنا تھا کہ حکومت نا صرف مرنے والوں کو معاوضہ دے بلکہ بیماروں کا علاج کروائے
رمضان قادر کا کہنا تھا کہ اس وقت بھی کیمیکلز فیکٹریز میں کام کرنے والے مریضوں کی تعداد سو سے اوپر ہے جو بستر مرگ پر موجود ہیں
ملک رمضان قادر کا مذید کہنا تھا کہ اگر حکومت متاثرین کے مطالبات پورے نہیں کرتی اور جاں بحق مزدوروں کو جائز معاوضہ نہیں دیتی تو وہ ان متاثرین کے لئے بھر پور تحریک چلائیں گے
ملک رمضان قادر نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ ہر مرنے والے مزدور کے خاندان حکومت کم از کم پچاس لاکھ دے اور ان کے بچوں کی کفالت کا ذمہ اٹھائے
اور ان کو روزگار مہیا کرے اور ان قاتل فیکٹریز کو فورا بند کیا
ملکان کو سزا دی جائے تاکہ مزید خاندان اجڑنے سے بچ سکیں
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
محبوب تابش دے پرنے تے موہن بھگت دا گاون
جیسل کلاسرا ضلع لیہ ، سرائیکی لوک سانجھ دے کٹھ اچ مشتاق گاڈی دی گالھ مہاڑ