گلگت بلتستان میں کورونا کا ایک اور کیس سامنے آگیا ہے۔ حکام کے مطابق31 سالہ شخص میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے جس کا تعلق شگر کے علاقے سے ہے۔
محکمہ اطلاعات گلگت بلتستان کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق گلگت بلتستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد3ہوگئی ہے۔
ترجمان گلگت بلتستان فیض اللہ فراق نے کے مطابق ورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کے لیے 130 آئی سو لیشن رومز قائم کردیے گئے ہیں۔
اے وی پڑھو
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
محبوب تابش دی درگھی نظم، پاݨی ست کھوئیں دا ||سعدیہ شکیل انجم لاشاری