دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

دنیائے فلم کے بادشاہ ھاروے وائن اسٹائن کو دو خواتین کے ساتھ زیادتی کے الزامات ثابت ہونے پر23 سال کی سزا

ھاروے وائن سٹائن ھالی وڈ فلم انڈسٹری پر گزشتہ تیس سال حکومت کرتے رہے ہیں

نیو یارک: ھاروے وائن اسٹائن ھالی وڈ فلم انڈسٹری پر گزشتہ تیس سال حکومت کرتے رہے ہیں۔ ھاروے وائن اسٹائن نےانگنت شاہکار فلیمیں بنائیں۔

آج نیویارک سپریم کورٹ کے جج جیمز برک نے پہلے جرم میں بیس سال  اور دوسرے جرم میں  تین سزا سنائی۔
ھاروے وائن اسٹائن نے 2006 میں مریم ھیلی پروڈیکشن اسسٹٹ کو زیادتی کا نشانہ بنایا اور اس دباو کے تحت اس کی عزت لوٹی۔

ھالی ووڈ کے کئی معروف اداکار، ھاروے وائن اسٹائن کے خلاف گواہ  کے طور پر پیش ہوئے تھے۔

یاد رہے نیویارک ٹائمز رپورٹر میگن ٹوے نے اس زیادتی کی سٹوری کو بریک کیاتھا ۔ وہ کمرہ عدالت میں بھی موجود تھے۔

About The Author