دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کورونا وائرس کو عالمی وبا قرار دے دیا گیا

اقوام متحدہ نے کرونا وائرس کی وجہ سے عالمی معیشت کو تین سو پندرہ کھرب سے زائد کے نقصان کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

کورونا وائرس کو عالمی وبا قرار دے دیا گیا۔ ڈبلیو ایچ او نے ہیلتھ عملے کو ٹریننگ دینے اور آگاہی مہمات چلانے کی ہدایت کردی۔

اقوام متحدہ نے کرونا وائرس کی وجہ سے عالمی معیشت کو تین سو پندرہ کھرب سے زائد کے نقصان کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

 عالمی ادارہ صحت نے کرونا وائرس کو عالمی وباء قراردے دیا،، عالمی ادارہ صحت نے وباء کی شدت اور پھیلاو پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے،، ڈبلیو ایچ او کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ایڈہانوم نے کہا ہے کہ عالمی ادارے نے صورت حال کا جائزہ لینے کے بعد کروناوائرس کو عالمی وباء قرار دیا ہے۔

 امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے رواں ماہ جی سیون ممالک کے وزراءخارجہ کا اجلاس ویڈیوکانفرنس کےزریعے کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

متحدہ عرب امارات نے جون تک تمام تعلیمی اداروں میں آن لائن کلاسوں کا اہتمام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اسپین میں سالانہ تہوار ملتوی کر دیا گیا،، نیٹو نے قطب شمالی میں ہونے والی جنگی مشقیں ملتوی کردیں۔

اقوام متحدہ کے ادارہ برائے تجارت و ترقی نے کروناوائرس کی وجہ سےعالمی معشیت کو315کھرب49ارب روپے سےزائد کےنقصان کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

اٹلی نے کروناوائرس سے نمٹنےکےلیے28اعشاریہ3 ارب ڈالر مختص کردئیے

کینیڈا نے مہلک وائرس کی روک تھام کے لیے سات سو اٹھائیس ملین ڈالر کا فنڈ قائم کردیا۔

 کروناوائرس کے پھیلاو کے خدشے کی وجہ سے

About The Author