دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ہٹھاڑ چونیاں میں امام مسجد 9 سالہ بچے سے زیادتی پر گرفتار

قاری مدثر نے اپنے جرم کا اعتراف بھی کرلیا،بچے کو میڈیکل کے لیے ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیاگیا ہے

قصور( ساوتھ ایشین نیوز ) تحصیل چونیاں میں بچوں سے زیادتی کے واقعات نہ رک سکے۔

نواحی گاؤں چھینا ہٹھاڑ میں قاری مدثر نامی  امام مسجد  نے 9 سالہ بچےسے زیادتی کی۔

بچے نے گھر جاکر والدین کو بتایا دیا۔ جس کے بعد گاؤں والا نے قاری کی درگت بنا کر 15 پر کال کر دی

۔تھانہ صدر پولیس نے موقع پر پہنچ کر قاری کو گرفتار کرلیا ۔

قاری مدثر نے اپنے جرم کا اعتراف بھی کرلیا،بچے کو میڈیکل کے لیے ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیاگیا ہے

About The Author