پاکستان میں صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں کرونا وائرس سے متاثرہ مزید8کیسزسامنےآگئے۔متاثرہ افراد کی تعداد 13 ہوگئی۔
ترجمان محکمہ صحت سندھ کے مطابق کراچی میں کرونا وائرس سے متاثرہ مجموعی طور پر 13 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔ایک شخص کو صحتیابی کے بعد گھر روانہ کردیا گیا تھا
محکمہ صحت سندھ کے مطابق شہر کے اسپتالوں میں 12 افراد اس وقت قرنطینہ میں موجود ہیں ۔

اے وی پڑھو
🛑Daily Swail Baithak| Saraiki Wasson ich Flood 2025| Daily Swail
اُچ ڈھاندی ڈیکھ تے چھوراں وی وٹے مارے ہن۔۔۔|شہزاد عرفان
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار