دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ٹاک ٹک سٹار حریم شاہ اور صندل خٹک کیخلاف اندارج مقدمہ کی درخواست دائر

حریم شاہ اور صندل خٹک کے خلاف عدالتی احکامات کے باوجود مقدمہ درج نہ کرنے پر توہین عدالت کی درخواست دائر کی گئی ہے

لاہور:

حریم شاہ اور صندل خٹک کے خلاف عدالتی احکامات کے باوجود مقدمہ درج نہ کرنے پر توہین عدالت کی درخواست دائر کی گئی ہے

سیشن کورٹ نے توہین عدالت کی درخواست پر تھانہ نصیر آباد پولیس کو نوٹس جاری کردیے۔ ایڈیشنل سیشن جج عامر حبیب نے درخواست پر سماعت کی

عدالت نے دونوں شوشل میڈیا سٹارز کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا تھا۔درخواست گزار۔ پولیس حکام نے عدالتی احکامات کے باوجود مقدمہ درج نہیں کیا۔درخواست گزار

عدالت پولیس کے خلاف توہین عدالت کی کاروائی کرنے کا حکم دے۔ عدالت دونوں سٹارز کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے۔

عدالت نے کیس کی سماعت 12 مارچ تک ملتوی کردی

About The Author