دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

اسٹیج اداکار نے اپنی بیوی سٹیج اداکارہ روپ چوھدری کو گولی مار کر خود کشی کر لی

سٹیج اداکار ھاشم کلاچی اپنی بیوی سٹیج اداکارہ روپ چوھدری کے ھمراہ ساہیوال گئے ھوئے تھے۔

اسٹیج اداکار نے اپنی بیوی سٹیج اداکارہ روپ چوھدری کو گولی مار کر خود کشی کر لی۔میاں بیوی دونوں کے زندگی کے چراغ گل ھو گئے۔۔۔

احمد پور شرقیہ سے تعلق رکھنے والے سٹیج اداکار ھاشم کلاچی اپنی بیوی سٹیج اداکارہ روپ چوھدری کے ھمراہ ساہیوال گئے ھوئے تھے۔

ڈرامہ کے اختتام پر میاں بیوی میں تلخ کلامی کے دوران مشتعل ھو کر آہنی بیوی کو گولی مار دی اور خود کو بھی گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔اسی طرح گھر کے دونوں چراغ ایک ھی وقت میں گل ھو گئے۔

About The Author