سرینگر:07 مارچ 2020
سری نگر کے خانیار علاقے میں جمعہ اور ہفتے کی درمیانی رات کے دوران آگ لگنے سے ایک ہی گھر کے تین لوگ زندہ جل گئے۔ جن میں ایک تین سالہ بچی بھی شامل ہے۔
تفصیلات کے مطابق رات کے دوران خانیار کے شیشگری محلے میں جاوید احمد نامی کے گھر میں آگ لگ گئی جس کی زد میں مذکورہ خاندان کے تین افراد زندہ جل گئے جن میں جاوید احمد، ان کی بیوی صوفیہ اور ان کی تین سالہ بچی حفصہ شامل ہیں-
پولیس نے اس سلسلے میں ایک کیس درج کیا ہے اورآگ لگنے کی اصل وجہ اور مزید تحقیق شروع کردی ہے-
پولیس نے مرنے والےنتینوں افراد کی لاشیں برآمد شناخت کر کےمزید تحقیق شروع کر دی ہے۔
اے وی پڑھو
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
محبوب تابش دی درگھی نظم، پاݨی ست کھوئیں دا ||سعدیہ شکیل انجم لاشاری