دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پورٹ قاسم اینگرو پولیمر کیمیکل کمپنی میں گیس لیکیج

حادثے کے وقت ہزاروں ورکرز فیکٹری میں کام کر رہے تھے،

ڈیڑھ سو سے زائد متاثرین کراچی کے مختلف اسپتالوں میں منتقل، حادثے کے وقت ہزاروں ورکرز فیکٹری میں کام کر رہے تھے،

اچانک سے دھماکے کی آواز آئی اور دھواں پھیل گیا، حادثے میں بڑی تعداد متاثر ہوئی ہے ، ورکر کا موقف
50 سے زائد متاثرین کو جناح اسپتال منتقل کیا گیا ہے،

36 زخمیوں کو الخدمت اسپتال، 25 سے زائد اسٹیل ملز اسپتال منتقل،  20سے زائد کو عائشہ اسپتال اور دیگر کو 100 بیڈ اسپتال منتقل کیا،

About The Author