اسلام آباد:
معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے ملک میں کرونا کیسز کی تعداد چھ ہونے کی تصدیق کردی۔
محکمہ صحت سندھ کے مطابق متاثرہ شخص کو پہلے ہی قرنطینہ میں رکھا گیا تھا۔
معاون خصوصی صحت ظفر مرزا نے کہا کہ مریض کی حالت مستحکم ہے۔ اسے آئسولیشن وارڈ میں رکھا گیا ہے۔
ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ کوئٹہ، ملتان اور شوکت خانم اسپتال میں کرونا وائرس کی تشخیص کے لیے کٹس فراہم کردی ہیں۔
دوسری طرف پنجاب حکومت نے وائرس سے نمٹنے کےلیے تئیس کروڑ سے زائد کی رقم جاری کردی۔
موذی کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے حفاظتی کتابچہ تیار کر لیا گیا۔
کرونا سے آگاہی کے لئےمساجد میں اعلانات بھی کرائے جائیں گے۔
اے وی پڑھو
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
صحت عامہ سے متعلقہ کمانڈ، کنٹرول، اور کمیونیکیشن کی صلاحیتوں کو بہتر بنانے کے لئے قومی ادارہ صحت میں ورکشاپ