دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

خیبر پختونخوا: فوڈ اینڈ سیفٹی اتھارٹی کی طرف سے نانبائیوں پر نسوار کے استعمال پر پابندی

نان

خیبر پختونخوا میں فوڈ اینڈ سیفٹی اتھارٹی نے نانبائیوں پر نسوار کے استعمال پر پابندی لگادی۔
تندور کے اندر اور دوران روٹی بناتے وقت نانبائیوں پر نسوار اور تمباکو نوشی کی ممانعت ہوگی۔
پابندی حفظان صحت کے اصولوں کو یقینی بنانے اور شہریوں کو معیاری خوراک فراہم کرنے کے کئے لگائی گئی۔
عظمت وزیر کے مطابق اب تک خلاف ورزی کرنے والے 20 نانبائیوں کو گرفتار کیا جاچکا ہے۔
نان بائیوں کو حفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی پر چار لاکھ سے زائد کے جرمانے بھی کئے گئے ہیں ۔

About The Author