طالبات ہراسانی کیس میں ملوث گومل یونیورسٹی کے برطرف پروفیسرصلاح الدین گرفتار کر لیے گئے ہیں ۔
ڈی آئی خان کینٹ پولیس نےپروفیسرصلاح الدین کوگرفتارکیا،
پولیس کے مطابق پروفیسرصلاح الدین پرایک لیکچرارکودھمکیاں دینےکاالزام ہے،
ڈی ایس پی محمداقبال نے بتایا کہ پروفیسرصلاح الدین کےخلاف جنسی حراسانی اورغیراخلاقی سرگرمیوں کی انکوائری جاری ہے، پروفیسرصلاح الدین کواس کےگھروانڈہ موچیاں والاسےگرفتارکیاگیا
اے وی پڑھو
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
چُپات – کہاݨی ۔۔۔||وقاص قیصرانی بلوچ
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری