جنوری 16, 2025

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سابق چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے رشتہ ازدواج میں بندھ گیے

نجم ثاقب کی شادی کی تقریب گزشتہ روز لاہور کینٹ کی نجی شادی ہال میں منعقد ہوئی

سابق چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے رشتہ ازدواج میں بندھ گیے

لاہور:

نجم ثاقب کی شادی کی تقریب گزشتہ روز لاہور کینٹ کی نجی شادی ہال میں منعقد ہوئی، تقریب میں سپریم کورٹ کے چیف جسٹس جسٹس گلزار احمد سمیت دیگر ججز نے شرکت کی

لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس جسٹس مامون الرشید سمیت دیگر ججز نے بھی شرکت کی، سئنیر قانون دان حامد خان، احسن بھون، اعظم نزیر تارڑ سمیت دیگر وکلا بھی شادی کی تقریب میں شریک ہوئے

تقریب میں سیاسی وسماجی شخصات کی کثیر تعداد نے بھی شرکت کی۔

About The Author