دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

دبئی میں ہونیوالا ایشن کرکٹ کونسل کا اہم اجلاس ملتوی کردیا گیا

اجلاس ممبران کی اضافی سفری وجوہات کے باعث کچھ دنوں کے لیے ملتوی کیا گیا ہے

دبئی میں ہونیوالا ایشن کرکٹ کونسل کا اہم اجلاس ملتوی کردیا گیا ،،، ذرائع کے مطابق اجلاس ممبران کی اضافی سفری وجوہات کے باعث کچھ دنوں کے لیے ملتوی کیا گیا ہے

اے سی سی کا اجلاس اب کب ہوگا؟

دبئی میں ہونیوالا ایشن کرکٹ کونسل کا اجلاس ملتوی کردیا گیا،اجلاس ممبران کی اضافی سفری وجوہات کے باعث ملتوی کیا گیا،

اے سی سی کا اجلاس اب مارچ کے آخری ہفتے میں آئی سی سی بورڈ میٹنگ کے بعد متوقع،
آئی سی سی بورڈ میٹنگ 25 سے 29 مارچ کے درمیان ہونی ہے،

اے سی سی کے اجلاس میں ایشیا کپ ٹوئنٹی ٹوئنی کی میزبانی کا حتمی فیصلہ ہونا تھا
چیئرمین پی سی بی احسان مانی آئی سی سی کے ایف این سی اے اجلاس کے باعث دبئی میں موجود ہیں۔

About The Author