دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

Pic17-025KARACHI: Feb17- People Wear mask on their faces to protect themselves from toxic gas, as due to suspected gas leakage at least five people died and dozen are hospitalized in Keamari area. ONLINE PHOTO by Sabir mazhar

کراچی میں کرونا وائرس کے ایک کیس کی تصدیق کے بعد میڈیکل اسٹورز سے ماسک ناپید

عام ڈسپوزیبل سرجیکل ماسک کی قیمت چالیس روپے تک پہنچ گئی

کراچی میں کرونا وائرس کے ایک کیس کی تصدیق کے بعد میڈیکل اسٹورز سے ماسک ناپید ہوگئے

ہول سیل مارکیٹ میں بھی ماسک موجود نہیں

عام ڈسپوزیبل سرجیکل ماسک کی قیمت چالیس روپے تک پہنچ گئی

ایک ماہ قبل نوے روپے میں ملنے والے پچاس سرجیکل ماسک کے پیکٹ کی قیمت دو ہزار روپے تک جا پہنچی

دکانداروں نے جھنجٹ سے بچنے کے لیے ناٹ اویلیبل کے بورڈ لگادئیے

N95 ماسک کی قیمت ساٹھ روپے سے بڑھ کر چھ سو روپے تک جا پہنچی

میڈیکل اسٹورز اور ہول سیل مارکیٹس سے ماسک غائب

کمپنیاں ماسک فراہم ہی نہیں کر رہیں، دکاندار نے کہا کہ

تیار ماسک چین برآمد کئے جا رہے ہیں،

About The Author