انہوں نے اپنا استعفی ملائیشیا کے بادشاہ کو بھجوایا
دوسری جانب ان کی سیاسی جماعت نے انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے کے
محض 2 سال سے بھی کم عرصے میں حکمراں اتحاد سے علیحدگی اختیار کرلی۔
دفتر وزیراعظم سے جاری تفصیلی بیان میں کہا گیا کہ مہاتیر نے اپنا استعفی بادشاہ کے محل
دوپہر ایک بجے بھجوایا، اس کے علاوہ کوئی معلومات نہیں بتائی گئی۔
واضح رہے کہ یہ سیاسی ہلچل ایسے وقت میں سامنے آئی کہ جب مہاتیر محمد کے حمایتیوں نے ان کے نامزد جانشین انور ابراہیم تک اقتدار کی
منتقلی ناکام بنانے کے لیے اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ ملنے کا منصوبہ بنارہے تھے.
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس