برطانیہ نے مارچ سے اپنا پاسپورٹ لال سے واپس نیلے رنگ میں کرنے کا اعلان کردیاہے۔
برطانیہ کےبریگزٹ یعنی یورپین یونین سے انخلاء کے بعد اپنا پاسپورٹ لال سے واپس نیلا کرنے کا فیصلہ کرلیا گیاہے۔
ہوم سیکٹری برطانیہ پریتی پٹیل کا کہنا تھا کے اس طرح ہم واپس اپنی قومی شناخت سے ایک دفع پھر جڑ جائیں گے۔
گورنمنٹ کا کہنا ہے کے نیلے رنگ کے نئے برٹش پاسپورٹ جاری کرنے کا عمل مارچ شروع کر دیا جائے گا اور موسم گرما سے جاری ہونے والے تمام پاسپورٹ نیلے رنگ کے ہوں گے ۔
حکام کے مطابق اسکے ساتھ ساتھ پرانے لال رنگ کے پاسپورٹ بھی مدت میاد پوری ہونے تک سفر کرنے کے لیے قابل عمل ہوں گے۔
نئے نیلے پاسپورٹ گلمییٹو نامی فرانسیسی کمپنی بنائے گی۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس