دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پی ایس ایل5،افتتاحی میچ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 3 وکٹ سے ہرا دیا

اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کے لیے 169 رنز کا ہدف دیا، ڈیوڈ میلان 64 رنز بنا کر نمایاں رہے

پاکستان سپر لیگ سیزن فائیو،افتتاحی میچ
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 3 وکٹ سے ہرا دیا
اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کے لیے 169 رنز کا ہدف دیا
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے مقررہ ہدف 7 وکٹ کے نقصان پر حاصل کر لیا
جیسن روئے بغیر کوئی رن بنائے آوٹ ہوئے
شین واٹسن 15 اور احمد شپزاد نے 7 رنز بنائے
کپتان سرفراز احمد 21 اور محمد نواز 23 رنز بنا سکے

اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کے لیے 169 رنز کا ہدف دیا، ڈیوڈ میلان 64 رنز بنا کر نمایاں رہے
کولن منرو میچ کی پہلی ہی گیند پر کیچ آوٹ ہو گئے
لوک رونکی نے 23 اور حسین طلعت نے 19 رنز بنائے
کولن انگرام 6 اور آصف علی 19 رنز بنا سکے
شاداب خان 8 اور فہیم اشرف نے 20 رنز بنائے
محمد موسیٰ اور عماد بٹ کھاتہ کھولے بغیر پویلین لوٹ گئے
محمد حسنین نے 4 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا
بین کٹنگ نے 3،سہیل خان نے 2 اور محمد نواز نے ایک وکٹ حاصل کی

About The Author