دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

چولستان جیپ ریلی کا فاتح کون؟ نتائج کا اعلان ہوگیا

چولستان میں ہونےوالی بائیکرزریس میں معین احمدپہلی ،ضیغم نےدوسری،معین نےتیسری جبکہ مٹھونےچوتھی پوزیشن حاصل کی

بہاول پور : قلعہ ڈیراور کے مقام پر ہونے والی چولستان جیپ ریلی کے حتمی نتائج کا اعلان کر دیا گیا۔

اسٹاک اے کیٹیگری میں ملک زاہد کی پہلی پوزیشن آئی ہے
اسٹاک اے کیٹیگری میں میر عامر مگسی نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔ اسٹاک اے کیٹیگری میں رضا سعید نے تیسری پوزیشن حاصل کی
۔۔۔۔۔۔۔۔
چولستان جیپ ریلی،خواتین کے مقابلوں میں پشپا پٹیل کی پہلی پوزیشن
ماہم شیراز نے دوسری پوزیشن حاصل کی
سلمی مروت نے تیسری پوزیشن حاصل کی
۔۔۔
چولستان جیپ ریلی، اسٹاک ڈی کیٹیگری میں اریب حیدر کی پہلی پوزیشن
اسٹاک ڈی کیٹیگری میں عبدالمنان شیخ نے دوسری پوزیشن حاصل کی
اسٹاک ڈی کیٹیگری میں کلیم خان نے تیسری پوزیشن حاصل کی
۔۔۔
چولستان جیپ ریلی، اسٹاک بی کیٹیگری میں راشد علی کی پہلی پوزیشن
اسٹاک بی کیٹیگری میں منصور علیم نے تیسری پوزیشن حاصل کی
۔۔
چولستان جیپ ریلی، اسٹاک بی کیٹیگری میں راشد علی کی پہلی پوزیشن
اسٹاک بی کیٹیگری میں سلطان محمد بہادر نے دوسری پوزیشن حاصل کی
اسٹاک بی کیٹیگری میں منصور علیم نے تیسری پوزیشن حاصل کی

چولستان میں ہونے والی بائیکرزریس میں معین احمدنےمعرکہ اپنےنام کرلیا۔۔۔پندرہ کلومیٹرکےٹریک پرریس کےدوران دوبائیکرزموٹرسائیکل خراب ہونےکی وجہ سے ریس سےباہرہوگئے

چولستان میں ہونےوالی بائیکرزریس میں معین احمدپہلی ،ضیغم نےدوسری،معین نےتیسری جبکہ مٹھونےچوتھی پوزیشن حاصل کی۔۔۔پندرہ کلومیٹرطویل ٹریک پرموٹرسائیکل دوڑاتےبائیکرزمیں سےدوکی موٹرسائیکل اچانک خراب ہوگئیں جس کےباعث دونوں بائیکرزریس سےباہرہوگئے۔۔۔

About The Author