دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پی ایس ایل فائیو کی لائیو نشریات کہاں دستیاب ہونگی؟

پاکستان میں شائقین کرکٹ  بی سپورٹس، کرکٹ گیٹ وے، ٹیپ میڈ، جاز ٹی وی اور ایم جنون ٹی وی پر آن لائن میچز دیکھ سکیں گے۔

لاہور۔ پی سی بی نے پی ایس ایل کے لیے اپنے آن لائن اسٹریم اور براڈکاسٹ شراکت داروں کا اعلان بھی کردیا

شائقینِ کرکٹ یو ٹیوب پر پی ایس ایل2020 کی لائیو اسٹریم کوریج ملاحظہ فرما سکتے ہیں۔

پاکستان میں شائقین کرکٹ  بی سپورٹس، کرکٹ گیٹ وے، ٹیپ میڈ، جاز ٹی وی اور ایم جنون ٹی وی پر آن لائن میچز دیکھ سکیں گے۔

یو کے میں ہم مصالحہ ٹی وی پر پی ایس ایل کے میچز دیکھ جاسکے گیں

کرکٹ گیٹ وے ڈاٹ کام پر یو کے، امریکہ، کینڈا کے علاوہ پورے یورپ اور کیریبین میں بھئ لائیو اسٹریم ہوگی

بھارت، سری لنکا، نیوزی لینڈ، آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ میں بھی لائیو اسٹریم کرکٹ گیٹ وے ڈاٹ کام پر ہوگی

امریکہ اور کینیڈا میں وِلو ٹی وی پر اور کیریبین میں فلوسپورٹس پر میچز نشر ہونگے

بنگلہ دیش میں لائیو اسٹریم ریبٹ ہال پر کی جائیگی

متحدہ عرب امارات سمیت خلیجی ریاستیں ایتے سلات اور ڈو پر میچز نشر ہونگے

خلیجی ریاستوں میں میچز کرکٹ گیٹ وے ڈاٹ کام پر لائیو اسٹریم بھی ہوسکے گیں

قطر میں ووڈافون پر پی ایس ایل کا میلہ دیکھا جاسکے گا

About The Author