امریکی ایوان نمائندگان میں ٹرمپ کے جنگ کے اختیارات محدود کرنے کی قرار داد منظور کر لی گئی۔
اس ضمن میں پیش ہونے والی قرارداد کے حق میں55اور مخالفت میں45ووٹ پڑے۔
عالمی خبر ایجنسی کے مطابق ریپبلکن پارٹی کے8ارکان نے بھی قرارداد کے حق میں ووٹ دیا۔
جنرل سیلمانی کے قتل کے بعد ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ کا خطرہ پیدا ہو گیا تھا۔
امریکی صدر کے اختیارات سے متعلق پاس ہونے والی قرارداد کا مقصد ایرن سے جنگ کی صورت میں کانگریس کی منظوری لازمی قرار دینا ہے
اے وی پڑھو
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ