دسمبر 21, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

خانیوال کے نواحی علاقے میں گیس سیلنڈر  پھٹ گیا

ریسکیواطلاع ملنے پر بروقت پہنچ گئی ریسکیو امدادی کاموں میں مصروف

خانیوال:

کچا کھوہ کے نواحی علاقے اڈہ گل آباد 10 ایٹ اے آر گھر میں ناشتہ  بناتے ہوئے گیس سیلنڈر  پھٹ گیاگیس سلنڈر لیکج کیوجہ سے پھٹااور دھماکہ ہو گیا

پوراےگھر میں آگ لگ گئی اور منہدم ہو گیا ریسکیواطلاع ملنے پر بروقت پہنچ گئی ریسکیو امدادی کاموں میں مصروف

خانیوال کچا کھوہ کے علاقہ اڈا گل.آباد میں اہل خانہ ناشتہ بنانے میں مصروف تھے کہ جونہی چائے بنانے کیلئے سیلنڈر جلایا اس دوران  زور دار دھماکہ  ہو گیا

اور پورے گھر کو آگ نے اپنی لپیٹ میں لے لیا اس دوران اہل خانہ کےحادثہ میں 15 افراد زخمی ہو گئے آگ سیلنڈر پھٹنے کی وجہ سے آگ لگ گئیریسکیو فائر فائٹر نے بروقت آگ پر قابو پالیا

امدادی ٹیمیًں کا موں میں مصروف۔ملبہ ہٹایا جا رہا ھے
ریسکیو نے 3 افراد کو موقع پر ابتدائی

جبکہ ضلع انتظامیہ میں کوئی بھی.اہلکار آسٹنٹ کمشنر و ڈیٹی کمشنر کوئی اہلکار بھی متاثرین کی داد رسی کیلئے نہیں پہنچا ھے

طبی امداد  دی جبکہ 12 کو ابتدائی طبی امداد کے بعد سول ہسپتال خانیوال منتقل کر دیا ھے جہاں پر انکا علاج جاری ھے جبکہ سیمرا بی بی نے وزیر اعلی پنجاب سے مالی امداد کی اپیل کی ھے .

About The Author