دسمبر 21, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

خانیوال : ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کریک ڈائون

اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں کےشہر اور گردونواح میں آٹے،گھی،چینی،چاول،اور دالوں کے سٹورز پر چھاپے

خانیوال :

ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کریک ڈائون کا آغاز

اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں کےشہر اور گردونواح میں آٹے،گھی،چینی،چاول،اور دالوں کے سٹورز پر چھاپے

اسسٹنٹ کمشنر کی سٹورز میں پڑی اشیاء کے سٹاک اور ریکارڈ کی پڑتال، ضلع میں کسی جگہ پر ذخیرہ اندوزی پائی گئی تو سٹور مالک اندر ہوگا: ڈپٹی کمشنر

اسسٹنٹ کمشنرز کو گوداموں کی اچانک چیکنگ کے احکامات دے دیئے :

کسی کو ذخیرہ اندوزی کی آڑ میں مصنوعی مہنگائی کی اجازت نہیں دی جائیگی۔

About The Author