نومبر 2, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لیہ :ضلعی انتظامیہ کی ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بڑی کاروائیاں

ذخیرہ اندوزوں سے چینی کی 32000 جبکہ دال اوگندم کی 2000بوریاں برآمد کر لیں

لیہ

ضلعی انتظامیہ کی ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بڑی کاروائیاں۔ ۔ چینی کی 32000 جبکہ دال اور گندم 2000کی بوریاں برآمد۔

ذخیرہ خوروں کے خلاف ضلعی انتظامیہ متحرک ہوگئی۔ اسسٹنٹ کمشنر لیہ نیاز احمد مغل اور اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ سلمان لون نے لیہ اور چوک اعظم میں مختلف کاروائیاں کرتے ہوئے

ذخیرہ اندوزوں سے چینی کی 32000 جبکہ دال اوگندم کی 2000بوریاں برآمد کر لیں ۔ ۔

تمام تر کاروائیاں پرائس کنٹرول ایکٹ 1977کے تحت کاروائی کی گئی ہیں ۔

اسسٹنٹ کمشنر لیہ نیاز احمد مغل کہ کہنا ہے کہ قبضہ میں لی گئیں بوریاں سرکاری نرخوں پر مارکیٹ میں فروخت کی جائیں گی۔ ۔ ۔ ۔

About The Author