دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

چین میں کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 910ہو گئی

عالمی خبررساں ایجنسی کے مطابق   بنگلہ دیش ایئر لائن کے اسٹاف نے ووہان کے لیے پروازیں چلانے سے انکارکردیاہے۔

چین میں کرونا وائرس سے مزید 96 افراد ہلاک، ہلاکتوں کی تعداد 910ہو گئی ہے۔

چینی میڈیا کے مطابق 40ہزار سے زائد افراد میں وائرس کی تصدیق کی جاچکی ہے۔

جان لیوا کرونا وائرس سے  ہلاکتوں کی تعداد سارس بیماری سے ہونے والی ہلاکتوں سے بڑھ گئی ہے۔

عالمی خبررساں ایجنسی کے مطابق   بنگلہ دیش ایئر لائن کے اسٹاف نے ووہان کے لیے پروازیں چلانے سے انکارکردیاہے۔

چین نے موذی وبا سے نمٹنے کے لیے 10ارب ڈالر کے فنڈز مختص کر دئیے،

ہنگری میں وائرس سے متعلق جھوٹی خبریں پھیلانے والا نیٹ ورک پکڑا گیا ۔

About The Author