مئی 21, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

 آسکرایوارڈ میلہ جنوبی کوریائی فلم پیراسائٹ نے  لوٹ لیا

اینی میٹڈ فلموں کی کیٹیگری میں بہترین فلم کا ایوارڈ جیت کر ٹوائے سٹوری فور نے تاریخ رقم کردی. سیریز کی چاروں فلمیں آسکر جیت چکی ہیں.

امریکی ریاست کیلی فورنیا میں سجے آسکر کا میلہ جنوبی کوریائی فلم پیراسائٹ نے  لوٹ لیا

بہترین فلم’  بہترین انٹر نیشنل فلم  بہترین ہدایت کار بونگ جون  اور بہترین اسکرین پلے کے خطاب اپنے نام کرنے میں کامیاب ہو گئی

دنیا کے سب سے بڑے ایوارڈ شو میں بہترین اداکار  کا ایوارڈ تھرلر کرائم فلمجوکرکے اداکار جواکوئن فیونکس نے اپنے نام کیاجبکہ فلم جوڈی سے بہترین اداکارہ کا ایوارڈ ۔۔۔رینی زیلویگر۔۔۔ کے نام رہا

اینی میٹڈ فلموں کی کیٹیگری میں بہترین فلم کا ایوارڈ جیت کر ٹوائے سٹوری فور نے تاریخ رقم کردی. سیریز کی چاروں فلمیں آسکر جیت چکی ہیں.

معاون اداکارہ اور اداکار کا اکیڈمی ایوارڈLaura Dern

کو میرج سٹوری پر جبکہ بریڈپٹ کو Once Upon a Time in Hollywoodپر دیا گیا

بیسٹ ڈاکیومنٹری کا ایوارڈ افغان بچیوں کی زندگی پر بننے والی فلم۔۔۔learning to skateboard in a warzone

کو دیا گیا

%d bloggers like this: