امریکی ریاست کیلی فورنیا میں سجے آسکر کا میلہ جنوبی کوریائی فلم پیراسائٹ نے لوٹ لیا
بہترین فلم’ بہترین انٹر نیشنل فلم بہترین ہدایت کار بونگ جون اور بہترین اسکرین پلے کے خطاب اپنے نام کرنے میں کامیاب ہو گئی
دنیا کے سب سے بڑے ایوارڈ شو میں بہترین اداکار کا ایوارڈ تھرلر کرائم فلم ’جوکر‘ کے اداکار جواکوئن فیونکس نے اپنے نام کیاجبکہ فلم جوڈی سے بہترین اداکارہ کا ایوارڈ ۔۔۔رینی زیلویگر۔۔۔ کے نام رہا
اینی میٹڈ فلموں کی کیٹیگری میں بہترین فلم کا ایوارڈ جیت کر ٹوائے سٹوری فور نے تاریخ رقم کردی. سیریز کی چاروں فلمیں آسکر جیت چکی ہیں.
معاون اداکارہ اور اداکار کا اکیڈمی ایوارڈLaura Dern
کو میرج سٹوری پر جبکہ بریڈپٹ کو Once Upon a Time in Hollywoodپر دیا گیا
بیسٹ ڈاکیومنٹری کا ایوارڈ افغان بچیوں کی زندگی پر بننے والی فلم۔۔۔learning to skateboard in a warzone
کو دیا گیا
اے وی پڑھو
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ