دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بلوچستان :برف باری سے متاثرہ لوگوں کے لیے سعودی امداد

ہزار مستحق فیملیز میں کمبل گرم چادر جرابے ٹوپیاں دستانے تقسیم کی گیں

سعودی کنگ شاہ سلمان ریلف پاکستان فلاہی امدای ادارہ برائے پاکستان کی جانب سے بلوچستان کے حالیہ شدید برف باری

سے متاثرہ اضلع ژوب۔زیارت۔قلات۔پشین کے 7ہزار مستحق فیملیز میں کمبل گرم چادر جرابے ٹوپیاں دستانے تقسیم کی گیں

اس کام میں ضلعی انتظامیہ کے سربراہان نے بر پور تعاون اور مثالی کردار ادا کیا بلوچستان کے غریب عوام نے سعودی کنگ

شاہ سلمان اور SDOارگنائزین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ مشکل وقت میں غریبوں کا ساتھ دیا ہے۔

About The Author