دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

وائٹ ہاوَس نے القاعدہ کمانڈر قاسم الریمی کی  ہلاکت کی تصدیق کر دی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکی آپریشن کے دوران القاعدہ کے رہنما قاسم الریمی کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔

وائٹ ہاوَس نے القاعدہ کمانڈر قاسم الریمی کی  یمن حملے میں  ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکی آپریشن کے دوران القاعدہ کے رہنما قاسم الریمی کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔

قاسم الریمی 2015 سے القاعدہ  کے کمانڈر تھے ۔ مغربی ممالک کے مفادات پر 2000 سے 2010 کے درمیان ہوئے بہت سے حملوں کے تانے بانے قاسم الریمی تک جاتے ہیں۔

وائٹ ہاوَس کے مطابق کمانڈر القاعدہ کی ہلاکت فضائی کارروائی میں ہوئی۔

About The Author