استنبول:مسافر طیارہ رن وے پر اترتے ہی دوٹکڑوں میں بٹ گیا ۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق اس ہولناک حادثے میں متعدد مسافر زخمی ہوگئے ہیں
https://www.instagram.com/p/B8MMvJspoaH/?utm_source=ig_web_button_share_sheet
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر شئیر کی گئی وڈیو میں مسافروں کو تباہ شدہ طیارے کے مختلف حصوں سے نکلتے دیکھا جاسکتاہے ۔
مقامی میڈیا نے ترک وزیر ٹرانسپورٹ کے حوالے سے رپورٹ کیاہے کہ حادثے کا شکار ہونے والے طیارے میں ایک سو ستتر 177مسافر سوار تھے تاہم کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔
اے وی پڑھو
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
محبوب تابش دی درگھی نظم، پاݨی ست کھوئیں دا ||سعدیہ شکیل انجم لاشاری