دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بیجنگ سے آنے والی پرواز میں کرونا وائرس کے مشتبہ مریض کی آمد

ذرائع کا کہناہے کہ کرونا وائرس کا مشتبہ مریض پرواز سی اے 945 پر اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچا بن یانگ نامی شخص کو پمز اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

اسلام آباد ایئرپورٹ پر بیجنگ سے آنے والی پرواز میں کرونا وائرس کا مشتبہ مریض سامنے آگیا
ذرائع کا کہناہے کہ کرونا وائرس کا مشتبہ مریض پرواز سی اے 945 پر اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچا
بن یانگ نامی شخص کو پمز اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
دوران سکیننگ مسافر کے جسم کا درجہ حرارت زیادہ نکلا
تھرمل سکینر کے ڈیٹیکت کرنے پر مسافر کو محکمہ صحت کے عملے نے آئیسولیشن وارڈ منتقل کیا
پرواز سی اے 945 میں کل 122مسافر اسلام آباد پہنچے تھے
122میں سے ایک مسافر مشتبہ نکلا جسے پمز منتقل کردیا گیاہے۔

About The Author